تحریک لبیک لانگ مارچ: ’مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے تاہم ریاست اپنی رٹ قائم کرے گی‘

کالعدم مذہبی جماعت تحریک لبیک کا قافلہ جی ٹی روڈ پر اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے اور وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو لیکن ریاست ہر حال میں اپنی رٹ قائم کرے گی۔