پاکستانتازہ ترین وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا On نومبر 2, 2021 51 فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے سال 2021 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے میٹرک کے پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔ 51 Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmail