
گورنر پنجاب سے یورپی یونین پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات، جی ایس پی پلس سٹیٹس میں توسیع کیلئے تعاون کی یقین دہانی
لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور سے یورپی یونین پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا تعلقات نے ملاقات کی۔ جس میں یورپی یونین کے وفد نے گورنر پنجاب کو جی ایس پی پلس سٹیٹس میں توسیع کیلئے تعاون کی یقین دہانی کروا دی