انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا

کراچی: () انٹربینک میں ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا، روپے کے مقابلے ریٹ میں 50 پیسے اضافہ ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 50 پیسے اضافے سے 174روپے 80پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔