سری لنکا میں کشتی الٹ گئی،4بچوں سمیت6افراد ہلاک
کولمبو: سری لنکا میں کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت6افراد ہلاک ہوگئے۔
سری لنکن نیوی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کشتی الٹنے کا واقعہ مشرقی علاقے میں پیش آیا۔کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت 6افراد ہوگئے جبکہ 12افراد کوبچالیا گیا۔
ڈوبنے والے متعدد افراد کی تلاش جاری ہے۔حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔کشتی گنجائش سے زائد افراد سوارہونے کے باعث الٹی۔