پاکستان میں ایک امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا

کراچی: پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹر  بینک میں ڈالر 65 پیسے کا ہونے کے بعد 178.08 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ایک ڈالر 180 روپے کا ہو گیا ہے۔