پاکستانتازہ ترین مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود ایک فیصد اضافے کے بعد 9.75 فیصد ہوگئی On دسمبر 14, 2021 35 اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 100 بیسز پوائنٹس اضافے کے بعد شرح سود 8.75 فیصد سے بڑھ کر9.75 فیصد ہوگئی۔ 35 Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmail