بلوچستان میں حملوں کے بعد ملک بھر میں ہائی الرٹ

بلوچستان میں حملوں کے بعد ملک بھر میں ہائی الرٹ

دہشت گردی کے حملوں کے پیش نظر وزارتِ داخلہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا (فائل فوٹو)

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں دہشت گرد حملے کے بعد ملک بھر کے لیے ہائی الرٹ جاری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے ایک بار پھر ملک بھر کے لیے ہائی الرٹ جاری کیا، جس میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔