وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز بھی قوم سے خطاب کا اعلان کیا تھا تاہم بعد ازاں وزیراعظم کا قوم سے خطاب مؤخر کر دیا گیا تھا۔