انٹرنیشنل قومی باکسر محمد وسیم نے کراچی کی لڑکی کو اپنا جیون ساتھ چن لیا

انٹرنیشنل قومی باکسر محمد وسیم نے کراچی کی لڑکی کو اپنا جیون ساتھ چن لیا

پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کراچی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔

محمد وسیم نے کراچی کی ڈاکٹر تابندہ کو اپنا جیون ساتھی چنا ہے، دونوں کا نکاح 27 فروری کو اور ولیمہ یکم مارچ کو ہو گا۔