سوشل میڈیا پر پاکستانی فیشن ڈیزائنر کے ہینڈ بیگز کی کلیکشن کے چرچے
کم وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے پاکستانی فیشن ڈیزائنر حسین رہر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔
ویسے تو آپ نے ہینڈ بیگز خواتین کو ہی لیے ہوئے دیکھا ہو گا لیکن پاکستانی ڈیزائنر حسین رہر بھی ہر لباس کے ساتھ ہینڈ بیگ لیتے ہیں۔
فیشن ڈیزائنر حسین رہر کو ہر آؤٹ فٹ کے ساتھ ہینڈ بیگ کے ساتھ دیکھا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر ان کے ہینڈ بیگز کی کلیکشن کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔
تو چلیں حسین رہر کے ہینڈ بیگز کی کلیکشن پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر حسین رہر کی ہینڈ بیگز کی کلیکشن سے متعلق صارفین کی جانب سے ملے جلے ردِ عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔