
سری نگر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں آتشزدگی سے سات بیرکیں جل کر خاکستر
سری نگر : سری نگر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں آتشزدگی سے سات بیرکیں جل کر خاکستر ہو گئیں ہیں۔ رات تین بجے دس بٹالین ایس ایس بی کی بیرکوں کو آگ لگ گئی ۔ اب تک اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم حکام نے جمعرات کو بتایا کہ بٹ مالو میں قائم شاسترا سیما بل ( ایس ایس بی ) کیمپ کی سات بیرکیں جل گئیں ہیں