جموں و کشمير سالویشن موومنٹ کے نائب چیرمین عبدالقدیر ڈار تنظيم ٹیم کے ہمراہ تعزیت پرسی کیلے آج سرینگر میسمہ گئے

جموں و کشمير سالویشن موومنٹ کے نایب چیرمین عبدالقدیر ڈار تنظيم کے مرکزی ذمہ دار وں کی ٹیم کے ہمراہ آج سرینگر کے ما یسمہ علاقہ میں گیا جہاں سرکردہ علحیدگی پسند رہنما سجاد حسین گل کے سسر جی جو ایک فعال سماجی کارکن تھے کی وفات ہوی ان کے گھر جاکر تعزیت پرسی کی نایب چیرمین قدیر صاحب نے موت حیات کے فلسفہ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مرحوم کی سماجی خدمات کے تیں ان کی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا نیز ایصال ثواب کیلے دعا کی