ایئرچیف کی ترک وزیردفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف سے الگ الگ ملاقات

ایئرچیف کی ترک وزیردفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف سے الگ الگ ملاقات پاک ترک دفاعی تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت ایئرچیف کی کمانڈر ترک ایئرفورس سے بھی ملاقات پی اے ایف اور ترک فضائیہ کے درمیان ہوا بازوں کی تربیت اور تبادلے پر گفتگو ایئرچیف کو ترک آرمڈفورسز کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ایئرچیف کی ترک سینئر فوجی قیادت سے ملاقات، ترجمان پاک فضائیہ