طلباء و طالبات کیلئے آن لائن سسٹم بنا دیا گیا:، وزیر تعلیم

طلباء و طالبات کیلئے آن لائن سسٹم بنا دیا گیا۔امتحانات کی فیس آن لائن سسٹم سے ادا کی جا سکے گی۔طلباء و طالبات کو آن لائن نظام میں ٹریکنگ کی سہولت بھی دستیاب ہو گی۔مستقبل میں بھی امتحانات اور بورڈز کی کارکردگی کے حوالے سے مزید تبدیلیاں لائیں گے۔ آن لائن نظام بچوں کی سہولت کے لحاظ سے انقلابی اقدام ہے، امتحانات اور بورڈز کی کارکردگی کے حوالے سے مزید تبدیلیاں لائیں گے، پاکستان میں 32 تعلیمی بورڈز ہیں، شفقت محمود پاکستان میں 32 تعلیمی بورڈز ہیں، امتحانات اور بورڈز کی کارکردگی کے حوالے سے مزید تبدیلیاں لائیں گے، وزیرتعلیم امتحان کو محدود کردیا گیا ہے، چند مخصوص مضامین ہی میں لیا جارہا ہے، وزیر تعلیم ڈراپ آؤٹ کا شرح کورونا کے دوران بڑھنے کا خدشہ ہے، وزیر تعلیم طلباء اور طالبات امتحانات کی فیس آن لائن جمع کروا سکیں گے