حکومت کی اولین ترجیح عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی ہے:وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب

وزیراعظم عمران خان کراچی کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن کوشش کر رہے ہیں۔۔۔وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کی میڈیا سے گفتگو۔ حکومت کی اولین ترجیح عوام کو حکومت کی اولین ترجیح عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی ہے۔۔۔عوامی فلاح کے منصوبے سیاسی وابستگی اور مفادات سے بالاتر ہو کر مکمل ہونے چاہئیں۔۔۔کے فور منصوبے کی تکمیل سے عوام کو ٹینکر مافیا سے نجات ملے گی۔۔۔