ای الیون میں سیلابی کیفیت،بابر اعوان،حمزہ شفقات اور شفق ہاشمی موقع پہ پہنچ گئے،ریسکیو کیساتھ سوسائٹی زمہ داران کیخلاف ایکشن کااعلان

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے پارلیمانی عمور بابر اعوان اور ڈی سی اسلام آباد کا ای 11 کا وزٹ

جس سوسائیٹی اور اداروں نے غفلت برتی ان کے خلاف کاروائ کر رہے ہیں بابر اعوان

ابھی بارشیں شروع ہوئ ہیں مزید بارشیں ابھی ہونی ہیں بابر اعوان

نالوں کی صفائ اور ان پر بنی تجاوزات ختم کرونے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں بابر اعوان

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کے خلاف فوری کاروائ کی جارہی ہے

افسران اور فوج کا شکریہ جو موقع پر پہنچے اور امدادی کاروائ کیں

ڈی سی اسلام آباد کا میڈیا سے گفتگو

انتظامیہ نے فوری کاروائ کرتے ہوئے نالوں کی صفائ کا کام کیا ڈی سی

اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں انتظامیہ کی ٹیمز موجود ہیں

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھروں میں پانی داخل ہوا ڈی سی اسلام

ہم نے ڈی 12 تک کا علاقہ کلئر کروا لیا تھا ڈی سی

پانی وہاں گھروں میں داخل ہوا جہاں نجی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے اور گھروں کی بیسمنٹ ہے ڈی سی

ایک دم سے آفت آئ اور ہم اسے نمٹنے کے اقدامات کر رہے ہیں

صبح میں کلاؤوڈ برسٹ ہوا جس کے باعث پانی کا بحاؤ زیادہ ہوا ڈی سی اسلام آباد

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کے خلاف پہلے سے ہی ایف آئ اے اور نیب میں کیسسز چل رہے ہیں ڈی سی اسلام آباد

مسئلہ یہ ہے کہ 10 سے 15 سال پہلے بنی عمارتوں کا کیا کریں ڈی سی

جو تجاوزات ہیں انکو ہم آج ہی ختم کر رہے ہیں ڈی سی

جو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو کہہ دیا ہے کہ گاڑیاں برآمد کروائیں

جو بھی شہریوں کا نقصان ہوا ہے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ سے وصول کروایا جائے گا

بلڈنگز کی بیسمنٹ میں پانی اس لئے داخل ہوا کہ عمارتوں کو واٹر پروف نہیں بنایا گیا ڈی سی

گھنٹہ ڈھیڑہ میں یہ سارا علاقہ کلئر کروا دیا جائے گا ڈی سی