انتظامیہ اور سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون
اسلام آباد:انتظامیہ اور سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون۔۔۔۔
آپریشن بری امام اور گردو نواح میں کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔
آپریشن میں وفاقی پولیس کی نفری بھی موجود ہے۔۔۔۔۔
ایسے مقامات جہاں تجاوزات کی وجہ سیلاب آسکتا ہے وہاں آپریشن جاری۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹیرٹ