لاہور: ڈی جی خان سے منتخب ایم این اے جعفر خان لغاری کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا
لاہور:نیب ملتان نے ایل ڈی اے سے لاہور میں جعفر خان لغاری اور ان کے اہل خانہ کے نام گلبرگ میں موجود 9 کنال قیمتی اراضی کا ریکارڈ مانگ لیا
لاہور:نیب کا ایل ڈی اے پر ریکارڈ فراہم نہ کرنے کا شکوہ
لاہور: ایل ڈی اے کی جانب سے ریکارڈ فراہم نہ کرکے کیس کو بلاوجہ تاخیر میں ڈالا جا رہا ہے. نیب
لاہور:نیب اس سے قبل بھی دو بار ایل ڈی اے کو مذکورہ جائیداد کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لئے خط لکھ چکا ہے