پاکستان: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد ( ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ملٹری آپریشنز ، ڈی جی ملٹری انٹلی جنس، ڈی جی آئی ایس پی آر، خزانہ، داخلہ اور دفاع کے وزرا، مشیر قومی سلامتی کونسل، وزیراعظم آزاد کشمیر کی شرکت