امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کی مریم نواز سے ملاقات

لاہور: امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر نے جاتی امرا میں جاکر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے  ملاقات کی۔ 

امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر رائے ونڈ جاتی امراء گئیں اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ امور، ملکی و غیر ملکی معاملات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔