Browsing Category

قو می

حجاج کی آسانی کیلئے لائیو موبائل ایپ تیار کی جائے گی ، نگران وزیر مذہبی امور

اسلام آباد۔27ستمبر (اے پی پی)حجاج کی آسانی کیلئے لائیو موبائل ایپ تیار کی جائے گی جس کے ذریعے تمام تفصیلات کا حصول اور ٹریکنگ ممکن ہو گی۔ یہ بات نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عمر سیف کے ہمراہ منعقدہ…

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام

میری ٹائم کے عالمی دن کے موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام سمندرکی حفاظت، سلامتی اور ماحولیاتی تحفظ کی یاد دہانی کے لیے میری ٹائم کا عالمی دن ہر سال منایا جاتا ہے جو اقوام پر پائیدار بحری طریقوں کے لیے مل کر…

الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں؟ نگراں وزیراعظم کا اہم بیان آگیا

لندن : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی حصہ لے سکتے ہیں یانہیں قانون دیکھےگا، کوئی شخص الیکشن کیلئے اہل ہے تو قانون کے مطابق لڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے لندن میں میڈیا…

ایف آئی آر درج نہ کرنے پر سخت ایکشن لوں گا

کراچی: آئی جی سندھ رفعت مختار نے پولیس افسران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ سائل کی ایف آئی آر درج کی جائے، میں نہیں پوچھوں گا کہ کتنی ایف آئی آرز درج کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورت حال پر…

راکٹ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 6 زخمی

کندھ کوٹ: کچے کے علاقےشاہ علی سبزوئی میں گھر میں راکٹ پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس میں چاربچے شامل ہیں جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے شاہ علی سبزوئی میں واقع ایک گھر میں راکٹ پھٹ گیا، راکٹ…

مصطفیٰ کھوکھر کا نئی سیاسی جماعت کے قیام پر غور

شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسمٰعیل اور مصطفیٰ کھوکھر نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کیلئے سنجیدگی سے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں، انہی تین سیاسی رہنماؤں نے پہلے ’’ری امیجننگ پاکستان‘‘ کے نام سے سیمینارز کا خیال پیش کیا تھا۔ مفتاح اسمٰعیل نے دی نیوز…

وقت ضائع کرنے پر انکم ٹیکس کمشنر پر 10 ہزار کا جرمانہ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عدالتی وقت ضائع کرنے پر انکم ٹیکس کمشنر پر جرمانہ عائد کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے انکم ٹیکس کمشنرکے ٹیکس کی تشخیص کے اختیار سے…

جاپان نے 3 لاکھ 40 ہزار ہنرمند افراد مانگے ہیں…سیکرٹری اوور سیز

چیئرمین منظور کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر رانا محمودالحسن نے اجلاس کے دوران کہا کہ جاپان نے 3 لاکھ 40 ہزار ہنرمند افراد مانگے ہیں، بھارت نے ڈیڑھ لاکھ، نیپال نے 91 ہزار ہنرمند جاپان…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبریں، ترجمان اوگرا کا اہم بیان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع کمی کے حوالے سے خبروں پر ترجمان اوگرا کا اہم بیان سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر قیاس آرائیوں سے بچنے کی اہمیت پر…

اوپن یونیورسٹی میں انٹرنیشنل طلبہ کے لئے داخلوں کی آخری تاریخ

اسلام آباد 25ستمبر: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اوورسیز پاکستانی اور انٹرنیشنل طلبہ کے لئے دوسرے مرحلے میں پیش کئے جانے والے تعلیمی پروگراموں بی اے(ایسوسی ایٹ ڈگری)، بی بی اے، ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن، بی ایڈ، بی ایس(او ڈی ایل…