Browsing Category

ٹیکنا لوجی

واٹس ایپ کے نئے فیچر ’کمیونٹیز‘ کا اعلان

سلیکان ویلی: میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی ایک نئی فیس بُک پوسٹ میں واٹس ایپ میں نئے فیچر ’کمیونٹیز‘ کا اعلان کیا ہے جو اس سال کے اختتام تک عام صارفین کےلیے دستیاب ہوگا۔ زکربرگ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یکساں نوعیت کے مختلف واٹس…

واٹس ایپ نے ’مخصوص‘روابط کے لیے ’لاسٹ سین‘ آپشن چھپانے پر کام شروع کردیا

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے صارفین کے ایک دیرینہ مطالبے کی آزمائش شروع کردی ہے جس کے تحت صارفین ایک یا ایک سے زائد روابط (کانٹیکٹ) کے لیے اپنا ’لاسٹ سین‘ کیفیت کو پوشیدہ رکھ سکیں گے۔ اس سے قبل واٹس ایپ مختلف پوسٹ پر ایموجی ری ایکشن کی…

گوگل نے ڈسپلے سے ہٹ کر عام اشیا میں ’ننھے سگنل‘ کا تصور پیش کردیا

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: کمپیوٹر اور فون کے ڈسپلے اور آوازوں نے ہماری زندگی کو پریشان کررکھا ہے۔ اسی لیے گوگل نے ’لٹل سگنلز‘ نامی ایک تصور پیش کیا ہے جس میں عام اشیا آپ کو انٹرنیٹ پر ہونے والی سرگرمی سے آگاہ کرسکیں گی۔ گوگل نے نئے…

واٹس ایپ نے میڈیا فائل منتقلی کے ممکنہ وقت کا فیچر پیش کردیا گیا

لندن: سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ ’’واٹس ایپ‘‘ نے حال ہی میں دو جی بی تک کی میڈیا فائل بھیجنے کی سہولت کا اعلان کیا تھا اور اب اس کےلیے بعض صارفین کو ای ٹی اے یعنی مقررہ وقت کے اندازے کا آپشن پیش کیا ہے۔ اس سے قبل ہم صرف 25 ایم بی کے…

جادوئی مائع جو اسکرین کو واٹراور اسکریچ پروف بناسکتا ہے

سان فرانسسكو: ہماری تیزرفتار زندگی میں اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور اسکرین کو ایک غیرمعمولی اہمیت حامل ہوچکی ہے۔ اس لیے اب اسکرین کو واٹرپروف اور اسکیچ پروف بنانے کے جتن کئے جاتےہیں۔ اس ضمن میں ’پیوراکوٹ‘ نامی ایجاد فوری طور پر اسکرین کو محفوظ…

نئے شمسی پینل جو رات کے وقت بھی بجلی بناسکتے ہیں

کیلفورنیا: شمسی سیلوں پر مشتمل پینل عموماً دن کی روشنی میں اسی وقت بجلی بناتے ہیں جب دھوپ پڑرہی ہوتی ہے۔ اب ایک خاص قسم کے شمسی سیل سے رات کے وقت بھی بجلی حاصل ہوسکتی ہے تاہم توانائی کی قلیل مقدار سے ایک اسمارٹ فون ضرور چارج کیا جاسکتا ہے۔…

واٹس ایپ نے صارفین کے بڑے مسئلے کے حل پر کام شروع کردیا

عالمی سطح پر مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے اہم مسئلہ حل کرنے  پر کام  کررہی ہے۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ ایک ایسے فیچر پر کام کررہی ہے جس کے ذریعے صارفین اب واٹس ایپ پر  ان نمبرز پر بھی پیغامات بھیج سکیں گے…

اسپیس ایکس کمپنی کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر کے حصص خرید لیے

واشنگٹن: ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے 9.2 فیصد حصص خرید لیے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بلین ائیر ایلون مسک نے ٹوئٹر کے حصص خریدے جن کی تعداد 7 کروڑ 34 لاکھ سے زائد ہے اور…

اٹس ایپ نے اینڈروئیڈ کیلیے نئے کیمرہ انٹرفیس کی آزمائش شروع کردی

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: واٹس ایپ بہت تیزی سے اپنی سہولیات اور سروس بہتر بنارہا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ میں فائل شیئرنگ سائز دو جی بی تک کیا گیا ہے۔ اب اینڈروئڈ کے لیے واٹس ایپ نے نئے کیمرہ انٹرفیس کا اعلان بھی کردیا ہے جسے بعض صارفین بی ٹا…

نظامِ شمسی سے باہر دریافت شدہ سیاروں کی تعداد 5000 سے زیادہ ہوگئی

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ہماری وسیع و عریض کائنات میں ان گنت کہکشائیں، اربوں سورج اور دیگر حیرت انگیز اجسام موجود ہیں۔ نظامِ شمسی سے باہر ایسے کئی سیارے بھی موجود ہیں جنہیں ایگزوپلانیٹ کہا جاتا ہے اور اب ان کی گنتی 5000 تک جاپہنچی ہے۔ لیکن…