غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا،سعودی عرب، چین اور ایران سمیت عالمی برادری متحرک ہوگئی
غزہ میں جنگ بندی کیلئے عالمی برادری متحرک ہوگئی امریکا، سعودی عرب، ایران، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور اردن نے جنگ بندی کیلئے سفارتی کوششیں تیز کردیں۔
چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ موجودہ تنازع کی اصل وجہ فلسطینی عوام کو انصاف نہ ملنا ہے، چین…