یو اے ای کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے۔
نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق دفترخارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید ایک روزہ دورہ پر پیر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔
ذرائع…