سب کو پتا ہے 9 مئی واقعات کس کے اُکسانے اور ایما پر کیے گئے، بلاول بھٹو
سلام آباد : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سب کو پتا ہے9 مئی واقعات کس کے اُکسانے اور ایما پر کیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق سانحہ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہوگیا ، اس موقع پپر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیغام میں…