خواتین ایتھلیٹس کو چین جانیکی اجازت
ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ڈوپ ٹیسٹ کے نتائج نہ ملنے کی بنیاد پر ایشین گیمز میں شرکت کیلئے روکے جانے والی دونوں خواتین ایتھلیٹس کو چین جانے کی اجازت دے دی۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ کی مشاورت کے بعد عروج کرن اور صاحب اسرا کو ایونٹ میں…