مشہورپاکستانی اداکاروماڈل عمران عباس کو انکی پرکشش شخصیت کے باعث دنیا کے 100 خوبصورت چہروں میں شامل کرلیا گیاہے۔ اداکار عمران عباس اس سال اس فہرست میں شامل ہونے والے واحد پاکستانی ہیں۔عمران عباس نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر مداحوں کو اس خبر سے مطلع کیاہے۔ اس فہرست میں ہالی وڈ اور بالی وڈ انڈسٹری کی مشہور پرکشش شخصیات شامل ہیں۔