الخدمت گلگت بلتستان نے یتیموں کی دیکھ بھال اور تعلیم میں مدد کے لیے ڈونر کانفرنس کا اہتمام
24
الخدمت گلگت بلتستان نے یتیموں کی دیکھ بھال اور تعلیم میں مدد کے لیے ڈونر کانفرنس کا اہتمام کیا۔
جناب محی الدین وانی فیڈرل اسپیشل سیکریٹری ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ ڈویژن، جناب رشید عالم فاروقی نائب صدر الخدمت، مولانا تنویر حیدری امیر جماعت اسلامی جی بی، بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال چیمہ سابق وفاقی سیکریٹری داخلہ، شریف الدین فریاد وزیر جی بی گورنمنٹ،۔ جرمنی سے ڈاکٹر فرانز ایون روین اور دیگر مخیر حضرات الخدمت کے عطیہ دہندگان کی بڑی تعداد نے عشائیہ میں شرکت کی اور یتیموں کے لیے الخدمت کے کام میں اپنے اعتماد اور دلچسپی کا اظہار کیا اس موقع پر ایک کروڈ روپے کے عطیات جمع ہوئے۔
اس وقت الخدمت 29,603 یتیموں کی کفالت کر رہی ہے جن میں 27,766 یتیموں کی ان کے گھروں میں کفالت کی جا رہی ہے اور آغوش ہومز میں مزید 1,837 یتیم ہیں۔ چونکہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ قریب آرہا ہے، اپنی زکوٰۃ اور صدقات الخدمت فاؤنڈیشن کو دیں جو فلسطین کے متاثرین اور پاکستان کے یتیم بچوں، بیواؤں، طلباء اور خاندانوں کو بہتر زندگی اور روشن مستقبل فراہم کرنے میں ہماری مدد کرے گا۔
🔴 ابھی عطیہ کریں۔
دوبئی اسلامک بینک پاکستان
IBAN: PK91DUIB0000000188250028
اپنے عطیات پاکستان اور دنیا بھر سے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان گلگت بلتستان کو آن لائن منتقل کریں۔