Browsing Category

پاکستان

اگر سندھ کو مافیا سے بچانا ہے تو ہمیں باہر نکلنا پڑے گا،حلیم عادل شیخ

کراچی : پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نے اس 18 سال کے دور میں ہمیں نہ تعلیم دی ہے نہ صحت دی ہے کرپشن عام ہے ہر جگہ ، سسٹم میں سسٹم عروج پر ہے اگر سندھ کو ان مافیا سے بچانا ہے تو ہمیں باہر نکلنا پڑے گا۔ میڈیا…

انسانی اعضاء کی غیر قانونی خریدوفروخت اور پیوند کاری میں ملوث اہم سرغنہ سمیت 6 ملزم گرفتار

لاہور : ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے  انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث بدنام زمانہ اشتہاری سمیت 6 ملزمان گرفتار کر لئے۔ ترجمان کے مطابق  گرفتار ملزمان کی شناخت محمد اطہر ، بابر مسیح، محمد عمران ،ندیم عباس، بلال احمد اور…

پنجاب حکومت کا صوبے کی سرزمین سے اسلحہ اور اسمگلنگ کلچر کے مکمل خاتمے کا اعلان

لاہور : پنجاب حکومت کا صوبے کی سرزمین سے اسلحہ اور اسمگلنگ کلچر کے مکمل خاتمے کا اعلان، جس کے لئے  ڈرون پولیسنگ اور نیا مربوط سکیورٹی اینڈ آرمز ریگولیشن سسٹم تیار کرلیا گیا  ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت امن امان سے متعلق…

وزیراعظم شہباز شریف کی قطری وزیرِ تجارت سے ملاقات — ایس آئی ایف سی فریم ورک کے تحت تعاون کی نئی…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کے تحت قطری سرمایہ…

بلوچستان کے ضلع خضدار سے 18 مزدور اغوا، بیشتر کا تعلق سندھ سے

 بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا جبکہ کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران اغوا ہونے والے مزدوروں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق…

فون کال کے بعد ___ پولیس افسر عدیل اکبرکی مبینہ خودکشی

انڈسٹریل ایریا کے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) عدیل اکبر مبینہ طور پر خود کو گولی مارنے کے بعد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے ایک فون کال موصول ہونے کے فوراً بعد اپنے گن مین کا اسلحہ لیا اور خود پر فائر کر…

پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں پر اپنی نام نہاد ’خود مختاری‘ کو توسیع…

یہ ردعمل اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) کی جانب سے ایک روز قبل ایک مسودۂ قانون کی ابتدائی منظوری کے بعد سامنے آیا ہے، جس کے ذریعے اسرائیلی قوانین کو مقبوضہ مغربی کنارے پر لاگو کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بدھ کو اسرائیلی قانون سازوں نے مقبوضہ…

پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ کلائمیٹ چینج اور آبادی میں بے تحاشہ اضافہ ہے____ وفاقی وزیر…

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ کلائمیٹ چینج اور آبادی میں بے تحاشہ اضافہ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی…

پاسپورٹ ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے پاسپورٹ ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نےوزارت داخلہ سے اجازت حاصل کرلی، نئے پاسپورٹ میں چاروں صوبوں کی تاریخی اور اہم عمارات کی…

مریم نواز کی زیرِ صدارت تاریخی اجلاس: پنجاب میں امن، قانون کی بالادستی اور انتہا پسندی کے خلاف فیصلہ…

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل تیسرا غیر معمولی اجلاس ہوا، پنجاب حکومت کے ریاستی رِٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے غیرمعمولی اور تاریخی فیصلے کیے۔ پنجاب نے لاؤڈ سپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی اور مزید سخت…