پاکستان اور قطر کے مابین ثقافتی تبادلوں پربڑی پیش رفت

اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائنٹفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن (ICESCO) کے وزرائے ثقافت کی 12ویں کانفرنس کے موقع پرنگراں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے قطر کے وزیر ثقافت شیخ عبدالرحمٰن بن حمد بن جاسم الثانی سے ملاقات کی۔  عبوری وزیر…

صیہونی انتہا پسندوں کی کارروائیاں، 6 فلسطینی اسرائیلی شہری قتل کردیے

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں آباد فلسطینی اقلیتوں کے خلاف انتہاپسندانہ کارروائی میں شمالی اسرائیل کے شہر بسمہ طبعون میں دن دیہاڑے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 3 مرد اور 2 عورتوں کو قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ابراہم انیشئیٹو نامی…

زرداری اور گیلانی جعلی اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں عدالت طلب

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خان کیس میں طلبی کے نوٹسز جاری کیے ہیں۔ عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو …

کسی سے نہیں ڈرتا، قومی پرچم لہراؤں گا

آئی سی سی ورلڈکپ میں  پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے پاکستانی فین چاچا بشیر امریکا سے بھارت پہنچے۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم  ورلڈکپ کھیلنے بھارت پہنچی، قومی کرکٹ ٹیم کا طیارہ حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ…

خواتین ایتھلیٹس کو چین جانیکی اجازت

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ڈوپ ٹیسٹ کے نتائج نہ ملنے کی بنیاد پر ایشین گیمز میں شرکت کیلئے روکے جانے والی دونوں خواتین ایتھلیٹس کو چین جانے کی اجازت دے دی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی مشاورت کے بعد عروج کرن اور صاحب اسرا کو ایونٹ میں…

پاکستان بنیادی اصولوں کی تعمیل کے حوالے سے اپنے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے

پریس ریلیز وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی اور ترقی انسانی وسائل جواد سہراب ملک نے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) اور یورپی یونین (ای یو) کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان بنیادی اصولوں کی تعمیل کے حوالے سے اپنے وعدوں…

سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں کیس کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟  سپریم کورٹ میں چیف…

بھارت نے کینیڈا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

بھارت نے ہردیپ سنگھ نجر کیس میں کینیڈا کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے تحقیقات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی ہے۔  بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ کینیڈا قتل کے ٹھوس شواہد فراہم کرے گا تو اس کا جائزہ لیں گے، بھارتی وزیرخارجہ کے بیان کے بعد…

ٹیکسلا میوزیم اور آثار قدیمہ کی اہمیت کے حامل مقامات عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ ہیں۔ وزیر مملکت…

ٹیکسلا میوزیم اور آثار قدیمہ کی اہمیت کے حامل مقامات عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ ہیں۔ وزیر مملکت برائےسیاحت وصی شاہ پریس ریلیز اسلام آباد 27 ستمبر 2023 سیاحت کا عالمی دن ہر سال 27 ستمبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد اقوام متحدہ کے عالمی…

ہم نمبر ون بنے، فاتح ہو کر واپس آنا چاہتے ہیں، بابر اعظم

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ آج رات ہم ورلڈ کپ کے لیے جا رہے ہیں، بطور ٹیم ہمارا حوصلہ بلند ہے اور پراعتماد ہیں، کوشش یہی ہوگی کہ جیت کر واپس آئیں، آپ سب سے درخواست ہے کہ ہمارے لیے دعا کریں۔ انہوں نے کہا کہ بطور…