Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا نے روس کی بڑی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں
امریکا نے روس پر پر نئی پابندیاں عائد کردیں، امریکی حکام نے واضح کیاکہ روس پر پابندیوں کا مقصد صدر پیوٹن پر جنگ بندی کےلیے دباؤ ڈالنا ہے۔
امریکا نے روس کی دو بڑی تیل کمپنیوں روسنیفٹ (Rosneft) اور لوک آئل (Lukoil) پر پابندی عائد کی ہے۔…
شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا نیا مفتی اعظم مقرر کردیا گیا
ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تجویز پر شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق شیخ صالح کو سینیئر علما کونسل کا سربراہ بھی مقرر کیا گیا ہے اور ان کا…
ٹرمپ ایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے کے خواب دیکھتے رہیں: آیت اللہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے کے خواب دیکھتے رہیں۔
آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کیا امریکی صدر کو حق حاصل ہے کہ وہ دوسرے ملک کو بتائیں کہ اسے جوہری…
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کی 5 سال قید کی سزا شروع، جیل میں کیا سہولیات میسر ہوں گی؟
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی نے منگل کے روز لیبیا سے انتخابی فنڈز حاصل کرنے کی سازش کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا کاٹنے کے لیے پیرس کی لا سانتے جیل میں خود کو حکام کے حوالے کر دیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 70 سالہ سابق صدر…
امریکہ میں مظاہرے، لاکھوں کی شرکت
امریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے جس میں لاکھوں کی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکہ کے مختلف شہروں اور قصبوں میں ’آمرانہ‘ حکومتی پالیسیوں اور بدعنوانی کی مخالفت…
لوور میوزیم میں ڈکیتی کی واردات _______ایک دن کے لیے بند
فرانس کی وزیرِ ثقافت راشیدہ داتی نے اتوار کو اطلاع دی کہ پیرس کے لوور میوزیم میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، جس کے بعد دنیا کے اس مشہور عجائب گھر کو ایک دن کے لیے بند کر دیا گیا۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ثقافت نے…
اسرائیلی جارحیت نے امن معاہدہ روند ڈالا، غزہ میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید
اسرائیل نے ایک بار پھر امن معاہدے کو پامال کرتے ہوئے غزہ پر فضائی حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شہدا میں سات معصوم بچے اور تین خواتین شامل ہیں، جو اپنے گھر لوٹ رہے تھے۔
عینی شاہدین نے…
عالمی امن کے خواہاں، نہیں چاہتے تیسری جنگ عظیم شروع ہو: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا دنیا میں تیسری جنگ عظیم شروع ہوجائے، عالمی امن کے قیام کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو خوش قسمتی سے اپنے…
امریکی صدر کی دھمکیاں، بھارت نے روس سے 50 فیصد تیل کی خریداری کم کردی
واشنگٹن: امریکا کے شدید دباؤ پر بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کم کردی۔
وائٹ ہاؤس حکام نے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت نے روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وائٹ…
فلسطینی عوام کی آزادی، وقار اور خوشحالی پاکستان کی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے اہم ترجیح غزہ پر مسلط کی گئی نسل کشی کی مہم کو فوری طور پر رکوانا تھا۔
منگل کو وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ شرم الشیخ میں غزہ امن سربراہی کانفرنس کے بعد وطن واپس پر…