Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلم ’ دیمک‘ کا ڈیلس میں جادو ، ریڈ کارپٹ ایونٹ میں شائقین کا جوش و خروش

ڈیلس کے معروف اینجلیکا فلم سینٹر میں اس فلم کی خصوصی اسکریننگ اور ریڈ کارپٹ ایونٹ کا اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی، انڈین اور جنوبی ایشیائی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔ اس یادگار تقریب کا انعقاد ریڈیو آزاد او ر واہ واہ…

فلسطین میں اسرائیلی بمباری کیخلاف شوبز ستاروں کا سوشل میڈیا پر احتجاج

فلسطین میں اسرائیلی بمباری کے خلاف شوبز ستاروں نے سوشل میڈیا پر احتجاج کیا۔ ماہرہ خان، عمیر جسوال، آمنہ الیاس، نادیہ حسین، یمنیٰ زیدی، علی رحمان، عائشہ عمر، نیمل خاور نے اپنے پیغامات شیئر کیے۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے رفع میں جاری…

دنیا کے 100خوبصورت چہروں میں شامل عمران عباس

مشہورپاکستانی اداکاروماڈل عمران عباس کو انکی پرکشش شخصیت کے باعث دنیا کے 100 خوبصورت چہروں میں شامل کرلیا گیاہے۔ اداکار عمران عباس اس سال اس فہرست میں شامل ہونے والے واحد پاکستانی ہیں۔عمران عباس نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر مداحوں کو اس خبر سے…

عمران عباس نے خود پر تنقید کرنے والے یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا صارفین کو جواب

 بالی وڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کے حوالے سے کی گئی تصدیق کے بعد عمران عباس نے  خود پر تنقید کرنے والے یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا صارفین کو جواب دیا ہے۔ حال ہی میں دیے گئے ایک…

’سب ڈر جاتے تھے یار‘، سنجے دت بھی وسیم اکرم کی ریورس سوئنگ کے دیوانے

انڈین فلم انڈسٹری بالی وڈ کے اداکار سنجے دت بھی پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کی بولنگ کے مداح نکلے۔ بدھ کو دبئی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں سنجے دت نے گفتگو کے دوران کہا کہ ’وسیم بھائی کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کرنا میرے لیے…

معروف پاکستانی اداکار وہاج علی ایشیا کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات میں شامل

معروف اداکار وہاج علی ایشیا کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات میں شامل ہوگئے۔ برطانوی اخبار ’ایسٹرن آئی‘ نے 2023کی’ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز‘ کی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں وہاج علی کے علاوہ دیگر پاکستانی فنکار بھی شامل ہیں جب کہ ٹاپ 50…

ایک دن میں 941 بنجی جمپ لگا کر عالمی ریکارڈ دوبارہ نام کرنے کی کوشش

آکلینڈ: نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایک دن میں 941 بار بنجی جمپ لگا کر عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرنے کی کوشش کی ہے۔ مائیک ہرڈ نے 2017 میں 24 گھنٹوں میں 16 سے 32 فٹ لمبی رسی سے 430 چھلانگیں لگا کر ریکارڈ اپنے نام کیا تھا…

کو ایجوکیشن نہیں ہونی چاہیے معاشرہ اسی کے نتائج بھگت رہا ہے: خلیل الرحمان قمر

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ کو ایجوکیشن نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ معاشرہ اسی کے نتائج بھگت رہا ہے۔ خلیل الرحمان قمر حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے لڑکوں کی کم…

شاہ رخ خان کو بعد قتل کی دھمکیاں

بالی وڈ کے کنگ خان کو ان کی حالیہ فلموں کی کامیابی کے بعد قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں جس کے بعد ان کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ نے  رواں سال دو سپر ہٹ فلمیں پٹھان اور جوان دیں جس کے بعد نامعلوم…

لمبے لڑکے سے ہی شادی کروں گی۔ ، سحر خان

سحر خان نے ’فیری ٹیل‘ کے علاوہ متعدد مقبول ڈراموں میں کام کیا ہے اور انہیں ان کے منفی کرداروں کی وجہ سے کافی شہرت بھی حاصل ہے۔ انہیں منفی کرداروں میں پسند بھی کیا جاتا ہے، تاہم ساتھ ہی انہوں نے متعدد مثبت کردار بھی ادا کیے ہیں۔ حال ہی میں…