مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی نے 3 ساتھیوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی
ئی دہلی:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کر کے 3 ساتھی اہلکاروں کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مارلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جموں کشمیر کے کیمپ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کےاہلکار نے جھگڑے پر اپنی سرکاری رائفل سے فائرنگ کی اور 3 ساتھیوں کو قتل کر دیا۔ اجیت کمار نے بعد میں خود کو بھی گولی مار لی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔