Browsing Category

تعلیم و صحت

قران حکیم وہ سرچشمہ ہدایت ہے جو کامیابی کے ساتھ منزل سے ہمکنار کر تا ہے، بہترین ہیں وہ لوگ جو اس کا…

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ قران حکیم وہ سرچشمہ ہدایت ہے جو ہمیں کامیابی کے ساتھ منزل سے ہمکنار کر تا ہے، قرآن و سنت سے رہنمائی لے کر ہی ہم اپنے معاشرے کو اسلامی اصولوں کے مطابق ڈھال سکتے ہیں، ہر کلمہ گو پر لازم…

پنجاب؛ تعلیمی اداروں مع دینی مدارس میں داخلے کے وقت طلبا کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار

پنجاب میں تمام اسکولوں، کالجوں اور دینی مدارس میں داخلے کے وقت طلبا کا تھیلیسیمیا اور دیگر جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی کردیا گیا ہے۔ تھیلیسیمیا اور دیگر جینیٹک امراض کی روک تھام کے لیے پنجاب تھیلیسیمیا پریوینشن ایکٹ 2025 پنجاب…

الخدمت گلگت بلتستان نے یتیموں کی دیکھ بھال اور تعلیم میں مدد کے لیے ڈونر کانفرنس کا اہتمام

الخدمت گلگت بلتستان نے یتیموں کی دیکھ بھال اور تعلیم میں مدد کے لیے ڈونر کانفرنس کا اہتمام کیا۔ جناب محی الدین وانی فیڈرل اسپیشل سیکریٹری ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ ڈویژن، جناب رشید عالم فاروقی نائب صدر الخدمت، مولانا تنویر حیدری امیر…

اوپن یونیورسٹی میں بچوں کے لئے ایک ہفتے کے ونٹر کیمپ کا انعقاد

ترکیہ۔پاکستان کے صدیوں پرانے تعلقات کو نئی نسل تک پہنچا نا ہمارا فرض ہے۔پروفیسرڈاکٹر خلیل طوقا اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قومی و غیر ملکی جامعات و دیگر تعلیمی اداروں کے اشتراک سے 'طلبہ کی مشترکہ سرگرمیوں 'پر خصوصی توجہ دے رہی…

فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں صاف خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے دورہ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی زیر نگرانی میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں صاف خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے دورہ، اسلام فوڈ اتھارٹی…

اوپن یونیورسٹی میں بسلسلہ عید میلاد النبی ؐ نعت خوانی کے مقابلے کا انعقاد

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بسلسلہ عید میلاد النبی ؐ راولپنڈی اور اسلام آباد کے کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات کے مابین نعت کے مقابلے کا انعقاد ہوا جس میں 17جامعات اور 13کالجز کے 38 طلباء و طالبات نے حصہ لیا اور ہدیہ…

جسمانی یا ذہنی مشقت کے بغیر ’دن بھر تھکن‘ کا احساس، وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟

بعض افراد مسلسل تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں اگرچہ کہ ان کی روز مرہ کی مصروفیات جسمانی یا ذہنی مشقت پرمبنی نہیں ہوتیں اس کے باوجود انہیں تھکاوٹ کا احساس رہتا ہے۔ اس حوالے سے ’ہیک اسپرٹ‘ میگزین میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ان عادات کا ذکر…

ورلڈ آرتھرائٹس ڈے، ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پا کستان میں بھی ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن (ورلڈ آ رتھر ا ئٹس ڈے) منایا جارہا ہے۔ ورلڈ آرتھرائٹس ڈے ہر سال 12 اکتوبر کو منایا جاتا ہے، یہ دن منانے کا بنیادی مقصد ہڈیوں کے امراض، جوڑوں کے درد کی علامات،…

حکومت ملک میں تعلیم کی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی …وزیر برائے وفاقی تعلیم جناب مدد…

پریس ریلیز قومی نصابی سمٹ 2023 اسلام آباد، پاکستان - 11 اکتوبر، 2023 - نگراں وزیر برائے وفاقی تعلیم جناب مدد علی سندھی نے کہا کہ نگراں حکومت ملک میں تعلیم کی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ اسلام آباد میں قومی نصابی سربراہی اجلاس کے…

سعودی اسپتال میں روبوٹ کی خدمات بھی حاصل کرلی گئیں

سعودی حکام کی جانب سے سعودی اسپتال میں صحت کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے پہلا روبوٹ متعارف کرادیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر نے عملے اور وزیٹرز کی مدد کے…