Browsing Category

تعلیم و صحت

اوپن یونیورسٹی گولڈن جوبلی تقریبات کی کور کمیٹی کا اجلاس

پشاور، مظفر آباد، کوئٹہ، کراچی، لاہور، سکردو اور اسلام آباد میں کانوکیشنز ہوں گے اسلام آباد 10۔اکتوبر:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی زیر صدارت گولڈن جوبلی تقریبات کی کور کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز یہاں…

ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے، دماغی صحت سے جڑے مسائل پر آگاہی کا دن

دنیا بھر میں آج ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے منایا جارہا ہے، آج کے دن پوری دنیا میں دماغی صحت سے جڑے مسائل پر شعور بیداری مہم چلائی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہزاروں لوگ جو دماغی امراض میں مبتلا ہوتے ہیں اپنے انسانی حقوق سے محروم ہوجاتے ہیں، ان

کو ایجوکیشن نہیں ہونی چاہیے معاشرہ اسی کے نتائج بھگت رہا ہے: خلیل الرحمان قمر

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ کو ایجوکیشن نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ معاشرہ اسی کے نتائج بھگت رہا ہے۔ خلیل الرحمان قمر حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے لڑکوں کی کم…

اساتذہ کی کمی ہے، کوئی استاد الیکشن ڈیوٹی پر نہیں جائے گا: نگران وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی کمی ہے، کوئی استاد الیکشن ڈیوٹی پر نہیں جائے گا، الیکشن ڈیوٹی پر پوچھے بغیر بھیجا تو کارروائی ہوگی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں پائلٹ سیکنڈری…

پاکستان فزیالوجیکل سوسائٹی کی 18ویں بین الاقوامی کانفرنس

پاکستان فزیالوجیکل سوسائٹی کی 18ویں بین الاقوامی کانفرنس پشاور میں 6 سے 8 اکتوبر 2023 تک منعقد ہوئی۔ یہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی، خیبر گرلز میڈیکل کالج اور رحمان میڈیکل کالج نے مشترکہ طور پر منعقد کی تھی۔ 500 سے زائد شرکاء موجود تھے۔ 134…

سینٹر فار ایرو سپیس اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز کا بڑھتی آبادی اور اس سے منسلک چیلنجز پر قابو پانے کے موضوع…

سینٹر فار ایروسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز اسلام آباد پریس ریلیز 09 اکتوبر 2023: سینٹر فار ایرو سپیس اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز (CASS) اسلام‌آباد نے پاکستان کی بڑھتی آبادی اور اس سے منسلک چیلنجز پر قابو پانے کے موضوع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا۔…

تمباکو کی مصنوعات پر ہیلتھ لیوی بل کی منظوری پاکستان کی صحت اور معیشت کے لیے بہت ضروری ہے

تمباکو کی مصنوعات پر ہیلتھ لیوی بل کی منظوری پاکستان کی صحت اور معیشت کے لیے بہت ضروری ہے اسلام آباد، 8 اکتوبر، 2023 — صحت عامہ سے منسلک سماجی کارکنوں نے حکومت سے فوری طور پر اپیل کی ہے کہ وہ تمباکو کی مصنوعات پر فوری طور پر…

تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں شاندار کمی

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن پریس ریلیز ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر معروف برانڈ کے گھی کی قیمتوں میں شاندار کمی کردی گئی ہے ۔ترجمان معروف برانڈزکے گھی کی قیمت میں 60روپے فی کلو کی کمی کی گئی ہے ۔ نئی قیمتوں کے مطابق بی آئی ایس پی کے…

او پی ایف بوائز کالج کے نئے کیمپس کا افتتاح اوورسیز پاکستانیوں کیلیے حکومت کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے

پریس ریلیز او پی ایف بوائز کالج کے نئے کیمپس کا افتتاح اوورسیز پاکستانیوں کیلیے حکومت کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے اسلام آباد : 05 اکتوبر 2023 وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل، جواد سہراب ملک نے نئے او…

بلیو ایریا میں تاجران اسلام آباد کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

فری میڈیکل کیمپ تاجر اتحاد گروپ اور ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے زیر اہتمام اسلام آباد کے سب سے بڑے تجارتی مرکز بلیو ایریا میں تاجران اسلام آباد کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ، فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح صدر اسلام…