Browsing Category

Uncategorized

پی ایس ایل7 میچز کا سکیورٹی پلان مرتب، 5 ہزار سے زائد اہلکار فرائض سنبھالیں گے  

پی ایس ایل7 میچز کا سکیورٹی پلان مرتب، 5 ہزار سے زائد اہلکار فرائض سنبھالیں گے   کراچی: (  ) پی ایس ایل7 میچز کیلئے سکیورٹی ڈویژن کی جانب سے پلان مرتب کر لیا گیا، مجموعی طورپر 5650 اہلکار سکیورٹی پر مامور ہوں گے،…

(ن) لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کے تنظیمی اجلاس میں نواز شریف نے لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہدایات دیں۔ مسلم لیگ (ن) صوبے بھر میں جنوری کے آخری ہفتے سے کنونشنز کا آغاز کرے گی جن میں شہباز شریف اور مریم نواز بھی…

فضائی آلودگی: لاہور نے آج بھی تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

فضائی آلودگی میں آج بھی لاہور پہلے نمبر پر ہے جہاں تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 تعطیلات کرنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کی آلودگی کے حوالے سے دنیا کے اہم شہروں کی درجہ بندی کی فہرست میں لاہور 236 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے…

کراچی: جامع کلاتھ پر کسٹمز کی کارروائی، تاجروں کے احتجاج پر علاقہ میدان جنگ بن گیا

کراچی میں جامع کلاتھ مارکیٹ میں کسٹمز انٹیلی جنس کے چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں اسمگل شدہ سامان برآمد  کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کسٹمز انٹیلی جنس نے ایم اے جناح روڈ پر اسمگلنگ کے کپڑے کی اطلاع پر مارکیٹ پر چھاپہ مارا تو…

سپریم کورٹ: ایف آئی اے کو سول ایوی ایشن کی تمام اراضی واگزار کرانے کا حکم

کراچی: () سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو سول ایوی ایشن کی تمام اراضی واگزار کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سول ایوی ایشن کی اراضی پر قبضے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے کی جانب سے پیشرفت رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔ عدالت…

وزیراعظم کی پارٹی کو پنجاب بلدیاتی انتخابات میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی کو بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بلدیاتی انتخابات کیلئے مضبوط پارٹی امیدوار ڈھونڈنے کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جس میں چیف…

کیا شعیب اختر کرکٹ میں دوبارہ واپس آرہے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور  راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ایک بار پھر کرکٹ جوائن کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شعیب اختر کی جانب سے سیاہ اور سبز رنگ کی ایک ڈریس کٹ شیئر کی گئی ہے، شیئر کی گئی شرٹ پر…

پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ افغان حکام کے حوالے

اسلام آباد : پاکستان نے جنگ زدہ ملک افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کی کوششوں کے پیش نظر امدادی سامان سے لدے مزید تین ٹرک افغان حکام کے حوالے کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان فورم کی جانب سے امدادی کھیپ افغانستان روانہ کردی گئی، پاک…

پرانے جوتوں کا جوڑا 26 کروڑ میں نیلام

پرانے جوتوں کا جوڑا 26 کروڑ میں نیلام ویب ڈیسک  جمعرات 28 اکتوبر 2021 لاس ویگاس: باسکٹ بال کے مشہور امریکی کھلاڑی مائیکل جورڈن کے پرانے جوتوں کا ایک جوڑا گزشتہ دنوں لاس ویگاس کے ایک نیلام گھر سے 14 لاکھ 70 ہزار…

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ والے دن ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا سے دو رہنے کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے سینئر آل راؤنڈر اورسابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ نے مرزا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میچ کے دوران سوشل میڈیا سے دور رہنے کا اعلان کر دیا۔ اس بات کی تصدیق بھارتی…