لمبے لڑکے سے ہی شادی کروں گی۔ ، سحر خان

سحر خان نے ’فیری ٹیل‘ کے علاوہ متعدد مقبول ڈراموں میں کام کیا ہے اور انہیں ان کے منفی کرداروں کی وجہ سے کافی شہرت بھی حاصل ہے۔ انہیں منفی کرداروں میں پسند بھی کیا جاتا ہے، تاہم ساتھ ہی انہوں نے متعدد مثبت کردار بھی ادا کیے ہیں۔ حال ہی میں…

لکس اسٹائل ایوارڈز 2023 کی حتمی نامزدگیوں کا اعلان

پاکستان کے معروف ترین ’لکس اسٹائل ایوارڈز‘ کی 22ویں سالانہ حتمی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کے لیے عام نامزدگیوں میں سے شارٹ لسٹ کردہ فلمز، ڈراموں اور اداکاروں سمیت فیشن اور میوزک کی کیٹیگریز کی حتمی نامزدگیوں کا اعلان…

ڈکیتوں نے پہچاننے کے بعد چھینے گئے موبائل واپس کردیے: اعجاز اسلم

حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اداکار نے اپنے اداکاری کے کیرئیر سمیت دلچسپ پہلوؤں اور قصوں پر گفتگو کی۔ کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز سے متعلق واردات کی کہانی بتاتے ہوئے اعجاز اسلم نے کہا 'میرے ساتھ دو مرتبہ ڈکیتی کی…

پاکستان کیخلاف بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بےنقاب

بھارتی میڈیا نے کینیڈا میں قتل کیے گئے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بغیر کسی ثبوت پاکستان کی خفیہ ایجنسی پر لگا دیا ہے حالانکہ ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق عالمی سطح پر بھی عیاں ہوچکی ہے۔ بھارتی میڈیا…

حجاج کی آسانی کیلئے لائیو موبائل ایپ تیار کی جائے گی ، نگران وزیر مذہبی امور

اسلام آباد۔27ستمبر (اے پی پی)حجاج کی آسانی کیلئے لائیو موبائل ایپ تیار کی جائے گی جس کے ذریعے تمام تفصیلات کا حصول اور ٹریکنگ ممکن ہو گی۔ یہ بات نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عمر سیف کے ہمراہ منعقدہ…

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام

میری ٹائم کے عالمی دن کے موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام سمندرکی حفاظت، سلامتی اور ماحولیاتی تحفظ کی یاد دہانی کے لیے میری ٹائم کا عالمی دن ہر سال منایا جاتا ہے جو اقوام پر پائیدار بحری طریقوں کے لیے مل کر…

الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں؟ نگراں وزیراعظم کا اہم بیان آگیا

لندن : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی حصہ لے سکتے ہیں یانہیں قانون دیکھےگا، کوئی شخص الیکشن کیلئے اہل ہے تو قانون کے مطابق لڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے لندن میں میڈیا…

ایف آئی آر درج نہ کرنے پر سخت ایکشن لوں گا

کراچی: آئی جی سندھ رفعت مختار نے پولیس افسران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ سائل کی ایف آئی آر درج کی جائے، میں نہیں پوچھوں گا کہ کتنی ایف آئی آرز درج کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورت حال پر…

تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو کل بند رکھنےکا اعلان

لاہور : پنجاب بھر میں آشوب چشم کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو کل بند رکھنےکا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں آشوب چشم نے وبا کی شکل اختیار کرلی ہے اور اسکول کے طلبا و طالبات تیزی سے متاثر ہورہے ہیں۔…

راکٹ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 6 زخمی

کندھ کوٹ: کچے کے علاقےشاہ علی سبزوئی میں گھر میں راکٹ پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس میں چاربچے شامل ہیں جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے شاہ علی سبزوئی میں واقع ایک گھر میں راکٹ پھٹ گیا، راکٹ…