Browsing Category
پاکستان
علیمہ خان کے چوتھی بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے چوتھی بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر…
انڈیا کی پشت پناہی میں عوام دشمن ایجنڈا فروغ پا رہا ہے :آرمی چیف
پاکستان فوج کے سربراہ چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کو دہشت گردوں سے نجات دلائی جائے گی۔
پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے منگل کو جاری کردہ بیان میں بتایا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یہ بات جنرل…
پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی اسلام آباد میں دھواں خارج کرنے والی بڑی گاڑیوں کی مانیٹرنگ مہم…
اسلام آباد : پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک ای پی اے) نے اسلام آباد میں فضائی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کے لئے گاڑیوں کے اخراج کی نگرانی کی مہم کو مزید تیز کر دیا ہے۔منگل کووفاقی وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابط کے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس
اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق نے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی اجلاس میں عدم شرکت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ مستقبل میں اس طرح کے عمل کو دہرانے سے گریز کیا جائے۔ منگل کو کمیٹی…
لاہور: وزیراعظم کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات، پاک افغان معاہدے سے آگاہ کیا
وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی ہے، وزیراعظم نے نوزشریف کو پاک افغان معاہدے سے آگاہ کیا، ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی شرکت کی، وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردوں کا مکمل صفایا…
پاک فضائیہ کا پیشہ ورانہ کمال — فضا میں ایندھن بھرنے کا کامیاب آپریشن، آذربائیجان تک بلاوقفہ پرواز
پاک فضائیہ کا دستہ جدید ترین جے ایف۔17 تھنڈر بلاک تھری لڑاکا طیاروں کے ہمراہ دو طرفہ فضائی جنگی مشق ’’انڈس شیلڈ الفا‘‘ میں شرکت کےلئے آذربائیجان پہنچ گیا ہے، اس مشق کا مقصد دونوں برادرانہ فضائی افواج کے درمیان باہمی تفہیم ، حکمت عملی سے…
دوحہ مذاکرات کامیاب؛ پاکستان اور افغانستان کا فوری جنگ بندی پر اتفاق
دوحہ : قطر میں ترکیہ کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں 13 گھنٹے تک ہونے والے طویل مذاکرات کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے جن کے نتیجے میں دونوں ممالک نے…
سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث اتوار 12 اکتوبر سے تمام سرحدوں پر دوطرفہ تجارت معطل ہے جس کے باعث اربوں روپے مالیت کی درآمدات اور برآمدات سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ بند ہوگئی ہے، دونوں جانب ہزاروں مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔…
ہماری پالیسی بڑی واضح ہے اگر کوئی حملہ کریگا تو ادھار نہیں رکھیں گے: رانا ثنا اللہ
لاہور: رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے ہم نے ہمیشہ افغانستان کا ساتھ دیا لیکن وہاں سے ہمیں ہر بار تکلیف ہی ملی، دہشت گردی کی کارروائیاں پہلے بند کی جائیں، پھر افغانستان سے بات ہو سکتی ہے۔
رانا ثنا اللہ کا میڈیا سے گفتگو…
وزیراعظم سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیراعظم سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم نے ملاقات کی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان آمد پر سیکرٹری جنرل کا خیرمقدم کیا اور خوش آمدید کہا، وزیراعظم نے کہا مسلم ورلڈ لیگ عالمی سطح پر اسلام کے…