Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم کی زیر صدارت افغان مہاجرین پر اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی کی عدم شرکت
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی واپسی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سوا تمام وزرائے اعلیٰ اور وزیراعظم آزاد کشمیر شریک ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے قومی…
پنجاب اور سندھ حکومت کی ایکدوسرے پر تنقید، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان اہم ملاقات طے
حکومت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں پنجاب حکومت سے متعلق پیپلز پارٹی کے خدشات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ن لیگ کے وفد کی قیادت نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور رانا ثنا اللہ کریں گے جبکہ پیپلز…
وفاقی کابینہ کا دہشتگردی کی ہر شکل کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے دہشتگردی کی ہر شکل کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران قومی و عالمی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں…
فتنہ الخوارج کی سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، آپریشن میں45 سے 50…
ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔
سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مہمند میں پاک فوج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 45 سے 50 خوارج ہلاک کر دیے، کارروائی کے دوران کئی خوارج زخمی…
کراچی کے ساحل پر سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری جہاز کی آمد
کراچی کے ساحل پر سورج ابھی پوری طرح نہیں چمکا تھا کہ سمندر کے کنارے موجود ٹرمینل پر غیر معمولی ہلچل تھی۔
دور افق پر ایک دیوہیکل سیاہ دھبہ آہستہ آہستہ واضح ہو رہا تھا، چند لمحوں بعد معلوم ہوا کہ یہ کوئی عام بحری جہاز نہیں بلکہ دنیا کے بڑے…
گورنر جان بوجھ کر استعفیٰ منظور کرنے میں تاخیر کر رہے ہیں، پی ٹی آئی اپنےحق کیلئے لڑے گی:عاطف خان
پشاور: پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان نے کہا ہے کہ گورنر جان بوجھ کر استعفیٰ منظور کرنے میں تاخیر کر رہے ہیں، پی ٹی آئی اپنےحق کیلئے لڑے گی، صوبے کےحالات خراب نہیں کرنا چاہتے۔اسمبلی کے فلور پر ایک شخص نے کہا کہ میں نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے…
فلسطینی عوام کی آزادی، وقار اور خوشحالی پاکستان کی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے اہم ترجیح غزہ پر مسلط کی گئی نسل کشی کی مہم کو فوری طور پر رکوانا تھا۔
منگل کو وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ شرم الشیخ میں غزہ امن سربراہی کانفرنس کے بعد وطن واپس پر…
اسلام آباد میں عوامی سہولت کے لیے کئی بڑے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عوام کی سہولت کے لیے متعدد نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے منصوبوں کی باضابطہ…
کینال منصوبہ ہمارے ہاتھ سے نکل گیا تو پھر احتجاج کیلیے نکلیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی:
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کینال منصوبہ اگر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا تو پھر احتجاج کے لیے نکلیں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے واضح کیا کہ سندھ کے عوام کے مفاد کے خلاف کوئی منصوبہ منظور نہیں کیا…
پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کو فی ایکٹر کتنی رقم ملے گی؟
لاہور:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے گندم کے کاشتکاروں کے لیے 110 ارب روپے کا مجموعی پیکیج دیا گیا ہے، پنجاب کے علاوہ کسی صوبے میں گندم کے کاشتکاروں کو سبسڈی یا قابل ذکر امداد نہیں دی جا رہی۔
گندم کے کاشتکاروں کے…