پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کو ویکسین کی فراہمی کیلئے آواز اٹھائی ہے.وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

پائیدار ترقی کے حصول کے لئے اپنی قوم کی صلاحیت بڑھا رہے ہیں۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کے اشتراک سےپاکستان ہیومینیٹیرین ریسپانس پلان کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔ ایمرجنسی رسپانس کیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کو ویکسین کی فراہمی کیلئے آواز اٹھائی ہے۔حکومت نے کورونا وباء کے دوران مستحقین میں12ہزار روپے فراہم کیے۔