آج شام کراچی والوں کا امتحان، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شام شہرقائد میں آندھی کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام آندھی کا امکان ہے جس کے بعد ہلکی بارش ہوگی، اسی طرح گزشتہ روز بھی شام کے اوقات بارش ممکن ہے۔ کراچی میں پری مون سون کے پہلے اسپیل میں آیندہ 2روز ہلکی بارش ہوگی۔