شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کو معاف کردیا

وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو معاف کردیا

شہزاد اکبر نے اسٹامپ پیپر پر صلح نامہ بھی تحریر کردیا

نذیر چوہان کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا ، بیان حلفی شہزاد اکبر

نذیر چوہان نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے شہزاد اکبر

نذیر چوہان نے بے بنیاد الزامات پر معذرت بھی کرلی ہے شہزاد اکبر بیان حلفی

نذیر چوہان کی بعد از گرفتاری ضمانت پر اعتراض نہیں بیان حلفی

دونوں کے درمیان صلح میں فیاض چوہان وزیر جیل خانہ جات نے کردار ادا کیا