اسلام آباد ( ) کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل فور مانیٹرنگ اینڈ ایوالیویشن یوتھ پنجاب نوید افتخار چوہدری کی پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر سینیٹر عون عباس بپی سے ملاقات ۔نوید افتخار نے سینیٹر عون عباس بپی کی بطور صدر نامزدگی کو ورکرز کے لیے خوش ائند قرار دیا اور کہا کہہ ہمیں پورا یقین ہے جس انداز سے آپ نے بیت المال کو مثالی ادارہ بنانے میں اپنا کردار ادا کیا ٹھیک اُسی طرح آپ جنوبی پنجاب میں بھی اپنا فعال کردار ادا کریں گے اور انشااللہ نوجوان آپ کے اس مشن میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں