پاکستان میں پہلی دفعہ موٹروے پولیس کی طرف سے عوام الناس کیلئے (CE)کیٹگری کے تحت ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کی تقریب،

پاکستان میں پہلی دفعہ موٹروے پولیس کی طرف سے عوام الناس کیلئے (CE)کیٹگری کے تحت ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کی تقریب،
(CE)کیٹگری ڈرائیونگ لائسنس کے حامل ڈرائیورز ٹریلر چلانے کے اہل ہوں گے۔ ترجمان موٹروے پولیس
نگران وفاقی وزیر مواصلات شاہد اشرف تارڑ نے (CE)کیٹگری ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء کر کے افتتاح کیا۔
سیکرٹری مواصلات خرم آغا، آئی جی سلطان علی خواجہ، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس، ڈی آئی جی صاحبان اور دیگر سینئر افسران کی شرکت۔

وفاقی وزیر مواصلات کی طرف سے عوام الناس کیلئے(CE)کیٹگری کے لائسنس کے اجراء پر میں آئی جی کو مبارکباد، ترجمان موٹروے پولیس موٹروے پولیس کی طرف سے(CE)کیٹگری کے لائسنس کا آغاز قابل ستائش ہے۔نگران وفاقی وزیر مواصلات شاہد اشرف تارڑ
کیٹگری ڈرائیونگ لائسنس کی وجہ سے روزگار کے بہترین مواقع میسر ہوں گے