الخدمت فاؤنڈیشن کے ایمبولینس اور عملہ حکومت سے پہلے گونر فارم دیامر حادثے کے مقام پر پہنچ چُکے

امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مولانا تنویر حیدری کے حکم پر الخدمت فاؤنڈیشن کے ایمبولینس اور عملہ حکومت سے پہلے گونر فارم دیامر حادثے کے مقام پر پہنچ چُکے ہیں
ابتدائی معلومات کے مطابق 20 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں
حادثے سے پورا گلگت بلتستان سوگوار ہے