محکمہ تعلیم پنجاب کی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 2جولائی سے کرنے کی تجویز

اہور : محکمہ تعلیم پنجاب کی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 2جولائی سے کرنے کی تجویزدیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے تجویز دی ہے کہ نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کو 2 جولائی سے 2 اگست تک ایک ماہ کے لیے  گرمیوں کی چھٹیاں دی جائیں ۔ تجویز پر حتمی فیصلہ این سی او سی کی مشاورت سے ہوگا۔ تمام نجی وسرکاری میڈیکل کالجز کی بھی گرمیوں کی چھٹیوں کی تجویز ہے ۔