وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گورنر ہاؤس میں لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی تقریب حلف برداری میں شرکت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گورنر ہاؤس میں لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی تقریب حلف برداری میں شرکت وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جسٹس محمد امیر بھٹی کو لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے منصب کا حلف اٹھانے پرمبارکباد دی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار