وعدوں سے تکمیل کا سفر جاری

کوٹلی ستیاں() : ‏ایم این اے و صدر پاکستان تحریک انصاف7 شمالی پنجاب صداقت علی عباسی اور ایم پی اے میجر(ر) لطاسب ستی نے اریاڑی بی ایچ یو کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان و عوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔