سینئر صحافی و کالم نگار تنویر اعوان کو پولیس نےکیا گرفتار

اسلام آباد کے سینئر صحافی روزنامہ جناح نوائے وقت کے کالم نگار تنویر اعوان کو اٹک پولیس نے گرفتار کرلیا ہے اٹک پولیس نے آج صبح سینئر صحافی تنویر اعوان کو ان کے گھر واقع سیکٹر جی نائین سے گرفتار کیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ تنویر اعوان کو اہل بیت کی توہین کے مقدمہ میں گرفتار کیا ہے ، آئی جی پنجاب پولیس سمیت تمام اعلی حکام اور پولیس اس معاملے کا نوٹس کا جائزہ لیتے ہوئے فوری طور اس معاملے ملوث اٹک پولیس کے خلاف ایکشن لے اور سنئیر صحافی کے خلاف حقائق کے منافی جھوٹا مقدمہ خارج کرنے کا حکم دیں